fia 2

اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے انتہائی خطرناک مجرم پکڑلیا اس نے کتنے بے گناہ انسانوں کو موت کی نیند سلایا، خوفناک تفصیلات جاری


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملزم کو نجی ایر لائن کے جہاز میں سے گرفتار کر لیا،ملزم گھریلو تنازعہ پر بیوری رخسانہ، بیٹیاں ام کلثوم، نجمہ طارق، دور شہوار، اور یاسمین گل پر

فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملزم کو نجی ایر لائن کے جہاز میں سے گرفتار کر لیا ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم طارق محمود نے دو روز قبل کلر سیداں میں اپنی بیوی اور بیٹی کو پستول سے فائرنگ کر کے قتل جبکہ دو دیگر بیٹیوں کو زخمی کر دیا تھا جس کے خلاف تھانہ کلر سیداں میں 6 اکتوبر کو ایف آئی آر درج کی گئی تھیایف آئی آر کے مطابق ملزم گھریلو تنازعہ پر بیوی رخسانہ، بیٹیاں ام کلثوم، نجمہ طارق، دور شہوار، اور یاسمین گل پر فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوا تھا فائرنگ کے بعد زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال لے جایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ملزم کی 45 سالہ بیوی رخسانہ اور 20 سالہ بیٹی ام کلثوم جان کی بازی ہار گئیں ، ایف آئی اے نے ملزم طارق محمود کو طیارے سے آف لوڈ کیا طارق محمود نجی ایئر لائن سے قطر جا رہا تھا ایف آئی اے نے ملزم کو کلر سیداں پولیس کے حوالے کر دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us