9 11

اسلام آباد سے کراچی کے ایک ہسپتال شفٹ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سہیل اقبال بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے گھنٹے میں بدتر ہوتی جارہی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ چار روز کے دوران غیر معمولی

اقدامات کئے ہیں ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا شکار ایک مریض وفاقی کابینہ میں موجود رہا جو کہ گریڈ 21کا سینئر افسرتھا جو کابینہ کے ہر اجلاس میں بھی موجود رہا ہے ۔ کابینہ میں موجودگی کا پتہ چلنے کے بعد سرکاری اداروں میں ہلچل مچ گئی تاہم بعدازاں اس افسر کو اسلام آباد سے کراچی کے ایک ہسپتال شفٹ کیا گیاجہاں ان کے طبیعت کافی بہتر ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us