15

اسلام آباد میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد


اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلے مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ ہندو پنچایت کی جانب سے اسلام اباد کے سیکٹر ایچ 9 میں کرشنا مندر کا سنگ بنیاد پارلیمانی سیکرٹری لال مالھی نے رکھا ، سی ڈی اے کی جانب سے مندر کے لیے چار کنال پلاٹ الاٹ کیا گیا۔ لال مالہی نے تقریب سے خطاب کرتے

ہوئے کہاکہ قیام پاکستان کے بعد اسلام آباد میں تعمیر ہونے والا پہلا مندر ہے، کشمیر میں اقلیتوں کو مسجد میں جانے سے روکا جا رہا ہے اور ہم اسلام آباد میں شری کرشن بھگوان کے مندر کی تعمیر کر رہے ہیں، پاکستانی حکومت کی پالیسی

ہے کہ اقلیتوں کو حقوق دیئے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت سے اپیل کی کہ مندر کی تعمیر کے لیے فنڈز مہیا کیے جائیں،تقریب میں پریتم داس، مجہش چودھری، اشوک کمار، چمن لال اور دیگر موجود تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us