7

اسلام آباد کے باسیوں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا آغاز


اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد باسیوں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا مرحلہ وار آغاز کر دیا گیا، سیکٹر جی سکس اور جی سیون کی چار یونین کونسلز میں ٹیسٹ کیے گئے۔پیر کو اسلام آباد کی بلدیاتی حکومت نے شہریوں کو کووڈ 19ٹیسٹ کے لیے پروگرام کا آغاز کردیا،سیکٹر جی سکس اور جی سیون کی چار یونین کونسلز میں کیے گئے،شہریوں کو مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرنے

کے لیے ڈپٹی میئر ذیشان نقوی نے اہم کردار ادا کیا۔ذیشان نقوی کے مطابق شہر کی تمام یونین کونسلز میں مرحلہ وار ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ڈپٹی میئر نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں بلدیاتی حکومت شہریوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہے،عوامی فلاح کے کام جاری رکھے جائیں گے۔بلدیاتی حکومت کے مطابق شہر کی تمام یونین کونسلز میں مرحلہ وار کرونا ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us