27 14

اسلام آباد کے سیکٹرG13/4میں ایک خاتون کرونا وائرس کی وجہ سے چل بسی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹرG13/4میں ایک خاتون کرونا وائرس کی وجہ سے چل بسی ، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ کرونا سے محفوظ لباس پہنے ہوئے عملہ کہہ رہا ہے کہ خاتون کی موت کرونا وائرس سے ہوئی ہے ، بعد میں لاش کا معائنہ کیا جارہا ہے،اس سے پہلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہزاد ٹائون کے علاقے میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے باعث علاقے کوسیل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لاہور سے آئے تبلیغی جماعت کے رکن میں کورونا کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شہزاد ٹائون کو جزوی لاک ڈائون کردیا تاہم کسی کو علاقے میں آنے یا جانے کی اجازت نہیں ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہاکہ علاقے کے دیگر افراد کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے، بھارہ کہو اور شہزاد ٹائون میں کیسز کی تعداد 16 ہوگئی،علاقے کے لوگ گھروں میں رہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us