11 16

اسلام آباد کے مزید 2 علاقے مکمل طور پر سیل کر دیے گئے


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بیشتر رہائشیوں کو کرونا وائرس ہونے کا خدشہ، اسلام آباد کے مزید 2 علاقے مکمل طور پر سیل کر دیے گئے، شہزاد ٹائون اور رمشا کالونی ایچ نائن کو سیل کر دیا گیا،دونوں علاقوں میں اسلام آباد پولیس، رینجرز اور پاک فوج تعینات رہے گی، محکمہ صحت کی ٹیمیں علاقوں کا معائنہ کررہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹائون اور رمشا کالونی ایچ نائن کو سیل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بتایا ہے دونوں علاقوں میں سیکورٹی فورسز تعینات رہیں گی جبکہ محکمہ صحت کی ٹیمیں علاقوں کا معائنہ کررہی ہیں۔ضلعی انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ 20 مارچ کو شہزاد ٹائون کی گلی نمبر 6 میں فیصل محمود کی خوشدامن کا جنازہ پڑھنے والے تمام لوگ اپنے آپ کو علیحدہ کمرے میں رکھیں اور فوری طور پر اپنا ٹیسٹ کرائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us