14 17

اسٹیبلشمنٹ کی وزیراعظم کو عثمان بزدار، زلفی بخاری، علی زیدی کو تبدیل کرنے کی ہدایت


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان اور گڈز ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ اچھا اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اب ٹھیک کام کر رہے ہیں لیکن پھر بھی ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ماضی میں حکومتوں نے صحت اور تعلیم پر کوئی کام نہیں کیا۔عمران خان کو چاہیے تھا اپوزیشن کی بات سنتے۔موجودہ اقدامات اور وزیراعظم کی شش و پنج کے حوالے سے ان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات ٹھیک نہیں کیونکہ انہیں عثمان بزدار، زلفی بخاری اور علی زیدی کو تبدیل کرنے کا کئی بار کہا گیالیکن وہ نہیں مانے۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ سب سے بڑا مرض جہالت ہے،کورونا وائرس کا مقابلہ تنہائی اور گھر پررہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔کورونا وائرس سازش کے حوالے سے دو تین مفروضے ہیں کہ اس کو برطانیہ،امریکہ اور کینیڈا نے مل کر بنایا لیکن یہ طے کرنا سائنسدانوں کا کام ہے۔انہوں نے مزید کہا فرض کریں اگر اس میں کوئی سچائی بھی ہے تو امریکہ اور برطانیہ نے اس کو کیوں غیر سنجیدگی سے لیا، مجھے تو اس میں سچائی نظر نہیں آتی ، اگر یہ امریکہ اور برطانیہ کی سازش ہے تو کیا ان کی سول سوسائٹی انہیں معاف کرے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us