42

اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں9ماہ میں حکومت نے کتنے ہزار ارب روپے کے قرضے لی


کراچی (این این آئی)واں مالی سال کے پہلے نو ماہ(جولائی تا مارچ)کے دوران حکومت نے 2349 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جس کے بعد مارچ 2020کے اختتام پر حکومت کے مجموعی قرضوں کی مالیت 34ہزار 135ارب روپے کی سطح تک پہنچ گئی ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2019 کے اختتام تک مجموعی قرضوں کی مالیت 31 ہزار 786 ارب روپے تھی ۔ رواں مالی سال مقامی قرضوں کی مالیت میں ایک ہزار 746 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے

۔اس دوران غیرملکی قرضوں میں 603 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔جنوری تا مارچ حکومت کے مجموعی قرضوںمیں 1466 ارب کا اضافہ ہوا۔ حکومت نے 3 ماہ میں 1466 ارب کے قرضے لیے ۔حکومت کے مقامی قرضے 3 ماہ میں 800 ارب روپے بڑھ گئے ۔مقامی قرضوں کی مالیت مارچ 2020 کے اختتام تک 22 ہزار 477 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔تین ماہ میں غیرملکی قرضوں کی

مالیت میں 725 ارب روپے کا اضافہ ہوا،غیرملکی قرضوں کی مالیت 11 ہزار 658 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے ۔حکومت نے جنوری تا مارچ مارکیٹ ٹریژری بلز کے ذریعے 672 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us