2 5

اس جیسی حکومت نہ پہلے آئی نہ آئندہ آئے گی۔ سابق وزیراعظم


اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سب کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے،اس جیسی حکومت نہ پہلے آئی نہ آئندہ آئیگی،مہنگائی کا کسی پر الزام لگانے سے حل نہیں ہو گا اسے کنٹرول کرنا وفاقی حکومت لی ذمہ داری ہے،وزیراعظم کو کوئی ٹیکا لگائیں کہ انہیں مہنگائی بھی ختم ہوتی نظر آئے،مہنگائی موجودہ حکومت کے جانے سے ہی ختم ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ملک کے حالات سب کے سامنے ہیں مہنگائی آج کہا ںتک پہنچ گئی ہے،کراچی میں 20 کے قریب لوگ حلاک ہو چکےتاہم حکومت کو پتہ ہی نہیں چلا گیا کہاں سے آئی،سب کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے،اس جیسی حکومت نہ پہلے آئی نہ آئندہ آئے گی۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ حکومت پاکستان آج قرضہ لے کر گزارہ کر رہی ہے،حکومت کی تمام آمدن سود ادا کرنے میں چلی جاتی ہے۔خاقان عباسی نے کہاکہ مہنگائی کا کسی پر الزام لگانے سے حل نہیں ہو گا اسے کنٹرول کرنا وفاقی حکومت لی ذمہ داری ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہاکہ وزیراعظم کو کوئی ٹیکا لگائیں کہ انہیں مہنگائی بھی ختم ہوتی نظر آئے،مہنگائی موجودہ حکومت کے جانے سے ہی ختم ہو گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us