3

اس شخص نے تواپنے بچوں کاباپ بن کرنہیں دکھایا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تقریرکرتے ہوئے کہاکہ 5اگست کوجوکشمیرکافیصلہ ہواآپ اس میں ملوث نہ ہوتے امریکہ میں کشمیرکوبیچ کرنہ آتے۔انہوں نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری وہ شخص ہیں جنہوں نے اس پارلیمنٹ کومضبوط کیا۔وزیراعظم کومضبوط کیاجوا س ایوان میں آناپسندنہیں فرماتے۔

آصف علی زرداری نے صوبوں کواٹھارویں ترمیم کے ذریعے ان کے حقوق دئیےجبکہ عمران خان صاحب نے ہماری مائوں ،بہنوں اوربچوں کی قربانیوں کورسواکیاجب انہوں نے اسمبلی میں اسامہ بن لادن کوشہید کہا۔شازیہ مری کایہ کہناتھاکہ اسمبلی میں شورشراباشروع ہوگیا،شازیہ مری نے سپیکرسے سوال کرتے ہوئے کہاکہ میں عمران خان سے بطورماں پوچھناچاہتی ہوں کہ انہوں نے اپنے بچوں کی سکول فیس کتنی مرتبہ اداکی ہے۔میں اپنی بچیوں کی سکول فیس بھرتی ہوں ہرپاکستان جویہاں ایوان میں

بیٹھاہے یاملک کے کسی بھی شہرمیں ہے وہ اپنے بچوں کی سکول فیس اٹھاتاہے۔اس شخص نے تواپنے بچوں کاباپ بن کرنہیں دکھایاوہ ہمارے بچوں کاباپ کیسے بنے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us