6

اصل کہانی


لندن(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ان کی اہلیہ فریال مخدوم کی طرف سے بے وفائی کا الزام عائد کرکے کافی کچھ جھگڑا کیا گیا اور نوبت طلاق تک جا پہنچی۔ یہ جھگڑا سوشل میڈیا پر ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں اس کا چرچا رہا تاہم بعد ازاں دونوں

میں مصالحت ہو گئی۔اب فریال مخدوم نے ایک ڈاکومنٹری سیریز میں اس حوالے سے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو اس بے وفائی پر معاف کر چکی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق فریال مخدوم کا کہنا تھا کہ عامر خان کی بے وفائی اب ماضی کا قصہ ہے جسے میں اسے فراموش کر چکی

ہوں۔فریال مخدوم کا کہنا تھا کہ ”عامر اس وقت بہت نوجوان اور بہت مشہور تھا جب میں نے اس کے ساتھ ڈیٹنگ شروع کی اور پھر اس کے ساتھ شادی کی۔ ہم دونوں اپنے رشتے میں رونما ہونے والے ان تلخ واقعات کو بھلا چکے ہیں۔ اب ہم دونوں ہی کافی تبدیل ہو چکے ہیں اور

ہماری سوچ میں پختگی آ چکی ہے۔“ واضح رہے کہ 34سالہ عامر خان پر اس وقت ایک 22سالہ بیوٹیشن کے ساتھ روابط قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جب فریال مخدوم کے ہاں دوسرے بچے کے پیدائش کو ابھی محض 17دن ہوئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us