25 7

اعتزاز احسن نے کرونا وائرس کے خوف سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا


لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کرونا وائرس کے خوف سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔ کئی ممالک نے اجتماعات پر پابندی

لگا دی ہے۔جب کہ تعلیمی ادارے بھی بند کر دئیے گئے ہیں۔کرونا وائرس نے آہستہ آہستہ پاکستان میں بھی پنجے گاڑھنا شروع کر دئیے ہیں۔پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے 22کیسز کی تصدیق کی گئی ہے ۔لوگوں میں کرونا وائرس کا خوف بیٹھتا جا رہا ہے اور وہ گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔کئی لوگ تو آپس میں ہاتھ تک ملانے سے گریز کر رہے ہیں۔ایسا ہی کچھ آج عدالت میں ہوا جب پی پی کے رہنما اعتزاز احسن نے صحافی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب صحافی انجم رشید نے اعتزاز احسن سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو ساتھ موجود شخص نے کہا کہ کرونا وائرس ہو جائے گا،ہاتھ نہیں ملانا۔خیال رہے کہ ۔ابھی تک پاکستان میں 22 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ابھی تک جن افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے ان کے بارے میں بتایا جا رہا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں دوسرے ممالک کا دورہ کیا ہے جس کے بعد و ہ پاکستا ن آئے ہیں ا ور اپنے ساتھ کرونا وائرس لائے ہیں۔ہ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 1 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے اب دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے بعد ہر ملک کی جانب سے ایمرجنسی حالات میں اس سے نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us