23 8

اعتکاف میں بیٹھے شخص کی بچے کیساتھ مسجدمیں زیادتی کی کوشش ہوس کا بچاری پکڑاکیسے گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں ایک شخص کی اعتکاف کے دوران 15 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کے علاقہ ڈاک پوٹھی میں 14 مئی کو پیش آیا۔ایف آئی آر کے مطابق جس بچے سے زیادتی کی کوشش

کی گئی اس کا نام عادل حسین جبکہ اس کی عمر پندرہ سال ہے۔ وہ نویں کلاس کاطالبعلم ہے اور وہ بھی مسجد میں اعتکاف کی غرض سے موجود تھا۔عادل حسین کے والد کے مطابق وہ رات کو ساڑھے گیارہ بجے کھانا دینے مسجد کے اندر داخل ہوئے تو وہاں بچے کے چلانے کی آوازیں آرہی تھیں۔ قریب پہنچنے پر معلوم ہوا کہ ملزم تبریز حسین بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کیلئے زبردستی برہنہ کررہا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق عادل کے گھر والوں کے پہنچنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔متاثرہ بچے کے والد افضال حسین نے مزید بتایا کہ تبریز نے ان کے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی مگر وہ وقت پر پہنچ گئے جس کی وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہوسکا۔

’تبریز کے خاندان نے ہم سے صلح کرنے کی کوشش کی مگر ہم نے انکار کر دیا اور میں نے اس واقعے کی رپورٹ اپنی مدعیت میں درج کروائی۔ان کاکہنا تھا کہ پولیس ان کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے اور ملزم پولیس کی گرفت میں ہے۔دوسری جانب ایس پی عاطف نذیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ سرائے عالمگیر میں ایک بدقسمت واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us