20 2

اعدادو شمار نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی


دُبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 747نئے کیسز سامنے آگئے,مزید 2مریض جاں بحق، اعدادوشمار کے مطابق مملکت میں میں کورونا مریضوں کی تعداد 21831 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 210 تک پہنچ گئی ہے۔ مملکت میں کورونا سے شفا یاب ہونے والوں کی گنتی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔مملکت میں کورونا کے مجموعی طور پر 7328مریض شفا یاب ہو چکے ہیں۔وزارتِ صحت کے مطابق ابھی تک ملک میں 15لاکھ 60ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔واضح رہے کہ مملکت میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی گنتی کے پیش نظر

اماراتی حکام نے قومی سلامتی سے متعلق ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس نئے قانون کے مطابق جو افراد کورونا سے متعلق حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کریں گے، انہیں دس لاکھ درہم تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔اس کے علاوہ چھ ماہ تک کی سزا بھی بُھگتنا ہو گی۔ دوسری جانب اماراتی محکمہ برائے ویزہ و شہریت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن افراد کے ویزہ خلاف ورزیوں پر جرمانے معاف کیے گئے ہیں ، اگر وہ 18 مئی سے پہلے امارات چھوڑ دیں تو ان کے دوبارہ امارات میں داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔ گزشتہ بُدھ کو

متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے تمام ویزہ جرمانوں کی مکمل معافی کا اعلان کیا تھا۔جبکہ ایسے غیر مُلکی جن کے اقامے یکم مارچ 2020ء سے قبل ایکسپائر ہو گئے تھے، یا جن کی انٹری یکم مارچ سے قبل ہوئی ہے، اگر وہ 18 مئی کے بعد امارات سے چلے جائیں تو انہیں بھی جرمانے ادا نہیں کرنے ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us