9 1

اعلیٰ بیورو کریٹ ’سلطانی گواہ ‘ بننے کو تیار! عمران خان اندورنی سازشوں کا شکار ہوگئے


لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کیخلاف وزیراعظم ہاؤس کا اعلیٰ بیوروکریٹ سلطانی گواہ بننے کیلئے تیارہوگیا، اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور حکومت نے پانچ سال پورے نہ کیے تو ایک بیوروکریٹ عمران خان کیخلاف سلطانی گواہ بن جائے گا۔تفصیلات کے

مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے تو اچھی بات ہے لیکن اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور حکومت پانچ سال پورے نہ کرسکی۔ایسے میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف وزیراعظم ہاؤس کا اعلیٰ ترین بیوروکریٹ سلطانی گواہ بن جائے گا۔ عمران خان کو اس بیوروکریٹ کا پتا

بھی ہے۔مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکو پنجاب کے اعلیٰ سرکاری افسران نے تین اہم کاموں میں کرپشن کی فائلیں پہنچائی ہیں، فائلوں میں موجودہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی غیرقانونی طور پر ہونے والے کاموں اورکرپشن کی دستاویز ہیں۔بیوروکریسی اقتدار کا رخ تبدیل ہوتے دیکھ رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us