11 5

اعلیٰ ممبران کو تنخواہ کتنے لاکھ دی جائے گی ؟ نیا پیکج منظور


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کابینہ ڈویژن نے اوگرا کے چیئرمین اور ممبر ان کی تنخواہوں و دیگر مراعات میں اضافے کی منظوری دے دی۔ قومی اخبار دنیا کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق چیئرمین اور ممبران کی تنخواہیں و مراعات دیگر ریگولیٹری اداروں اور اس کے زیر نگرانی ریگولیٹ ہونے والے درجنوں آئل اینڈ گیس اداروں کے سربراہوں کی تنخواہوں اور مراعات سے کافی کم تھیں، بیرون ملک کام کرنے والے

پاکستانی افسران تنخواہ کم ہونے کے باعث اس اہم پوسٹ میں دلچسپی نہیں لیتے تھے جس کی بنیاد پر کابینہ ڈویژن نے اوگرا کے چیئرمین اور ممبران کی تنخواہوں ودیگر مراعات میں اضافہ کردیا ہے ۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اس سے پہلے چیئرمین اوگرا اور ممبران کی تعیناتی 4 سال کیلئے ایم پی ون سکیل میں ہوتی تھی جبکہ نئے پیکیج کے تحت چیئرمین کی تنخواہ اور دیگر مراعات 2ملین (20 لاکھ روپے ) کے لگ بھگ ہونگی جبکہ ممبران کی تنخواہ اور مراعات شامل کرکے پیکیج 8لاکھ روپے پر مشتمل ہوگا ۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اب بیرون ملک ملٹی نیشنل /ٹرانس نیشنل کمپنیوں میں کام کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ ، ماہر اور پروفیشنل بھی چیئرمین کے عہدے پر تعینات کئے جاسکیں گے جس کے باعث تیل وگیس کے متعلق حکومتی اور نجی کمپنیوں کو بہتر طریقے سے ریگولیٹ کیاجاسکے گا ۔واضح رہے کہ اس وقت کابینہ ڈویژن چیئرمین اور ممبرآئل اوگرا کی تعیناتی کا عمل مکمل کررہی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us