15 10

افسر سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید


دتہ خیل (نیوز ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں شدید جھڑپیں، افسر سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید، دتہ خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد بھی جہنم واصل کر دیے گئے۔تفصیلات کے

مطابق شمالی وزیرستان سے افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے 4 جوان جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور پاک فوج کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 7 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے، جبکہ ایک افسر سمیت پاک فوج کے 4 جوان بھی وطن پر قربان ہوگئے۔آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، باردوری مواد اوردیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ شہید حوالدار قمر ندیم اور سپاہی محمد قاسم شہید کا تعلق لیہ سے ہے، سپاہی توصیف شہید نارووال کے رہائشی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us