7 7

اقوام متحدہ نے بھارت سے بڑا مطالبہ کردیا


نیویارک( آن لائن) اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداروں نے بھارت سے انسداد دہشتگردی قوانین پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداروں نے بھارتی انسداد دہشتگردی قوانین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور بھارت سے قوانین پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔ اقوام متحدہ کے عہدیداران نے کہا کہ بھارتی قوانین عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔بعد ازاں

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ بھارتی انسداد دہشتگردی قوانین پر اعتراضات پاکستانی اور کشمیری موقف کی تائید ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں حق خوداردیت کی جائزجدوجہد کو دہشتگردی قرار نہیں دیا جا سکتا جبکہ بھارتی سرکار ان قوانین کا سہارا لے کر اختلاف رائے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا اقوام متحدہ کو اسلام دشمن کارروائیوں اور

مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔اْن کہنا تھا کہ بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشتگردی کا مرتکب ہے۔ اقوام متحدہ کو اسلام دشمن کارروائیوں اور مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ انتہا پسند ہندوسوچ مسلمانوں کی شناخت ختم کرنے کے درپے ہے اور بھارت کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کر کے اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us