1

اقوام متحدہ کا ذمہ داروں کیخلاف بڑا اعلان


نیویارک(این این آئی )مقبوضہ کشمیر میں ننھے بچے کے سامنے اس کے نانا کو مارنے کی بھارتی سفاکیت پر اقوام اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ جنرل سیکریٹری انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور مزید اس کا جائزہ لیں گے لیکن اس واقعے کے ذمہ داروں کا فوری احتساب ہونا چاہیے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی

پابندیوں پر ترجمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں ہر جگہ لوگوں کواپنے حقوق کے لیے آزادانہ احتجاج کا حق ملنا چاہیے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے 60 سالہ بزرگ کو ان کے 3 سال کے نواسے کے سامنے قتل کر دیا تھا۔قابض بھارتی فورسز کی بربریت کا واقعہ سوپور میں پیش آیا، جہاں بزرگ کو کار

سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔نواسہ معجزانہ طور پر بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے محفوظ رہا، بچہ سہما ہوا نانا کی لاش پر بیٹھ کر روتا اور مدد کو پکارتا رہا۔60 سالہ شہید بشیر احمد خان کے بیٹے کا کہنا تھاکہ قابض فورسز نے اس کے والد کو کار سے اتار کر گولیاں ماریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us