4

الطاف حسین نےسندھ کو پاکستان سے الگ کرنے کا مطالبہ کردیا ہ


ندن(ویب ڈیسک) غدارِ وطن الطاف حسین نے ’’سندھو دیش‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا ۔ذرائع کے مطابق لندن میں پناہ حاصل کرنے والے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے ایک بارپھرسندھ کو پاکستان سے الگ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ، الطاف حسین نے اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے بھی مدد مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابقالطاف حسین جو کہ برطانیہ میں پناہ لیئے ہوئے ہیں اور مسلسل شروع دن سے ہی پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں ، تازہ ترین واقعہ میں لندن میں سے ایک ویڈیوپیغام میں الطاف حسین نے سندھ کو پاکستان سے

الگ کرنے اورسندھودیش بنانے کا مطالبہ کرکے پاکستان مخالف قوتوں کوحوصلہ دینے کی کوشش بھی کی ہے۔ لندن سے اپنے وڈیوپیغام میں جو کہ گیارہ جون کو دیا گیا اوریہ وڈیوپیغام ایک گھنٹہ 27 منٹ مشتمل ہے ، اس پیغام میں الطاف حسین نے پاک فوج کے خلاف زہراگلنے کی بھرپورکوشش کی ہے، الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ سندھ کو سندھودیش کی حیثیت سے قائم کرنے میں ہماری مدد کریں۔ یاد رہےکہ اس سے قبل متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے ایک تقریر میں انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ انھیں اور ان کے ساتھیوں کو سیاسی پناہ دی جائے۔ الطاف حسین کا موقف ہے کہ چونکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق بھارت سے تھا لہذا انھیں بھارت میں رہائش

کی اجازت دی جائے۔ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین ماضی میں متعدد بار انڈیا سے مدد کی اپیلیں کر چکے ہیں۔گزشتہ ماہ ان کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں وہ انڈیا کا قومی نغمہ ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا‘ گا رہے تھے۔ 2015 میں انھوں نے انڈیا کے ساتھ اقوام متحدہ اور نیٹو سے مدد اور مداخلت کی اپیل کی تھی،



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu