work 1 90

الیکشن میں نسل ، ذات اور مذہب کی بنا پر نفرت کو شکست مودی سرکار کو ہزاروں واٹ کا جھٹکا لگ گیا


نئی دلی(این این آئی)ارون دھتی رائے ، گریش کارنند، امیتابھ گوش، ناین ترا سہگل سمیت 2سو سے زائد بھارتی دانشوروں اور مصنفوں نے نفرت کی سیاست کے خلاف ایک مشترکہ عرضداشت پر دستخط کرتے ہوئے بھارتی عوا م سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ’’ بھارتیہ جنتا پارٹی ‘‘ (بی جے پی) کو شکست دیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے

مطابق دو سو مصنفوں نے انڈین کلچرل فورم کی ویب سائٹ پر جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ بھارتی آئین تمام شہریوںکو مساوی حقوق دیتا ہے لیکن گزشتہ پانچ برسوں کے دوران یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ شہریوں کو نسل ، ذات اور مذہب کی بنیاد پر مارا پیٹا جاتا رہا اورنفرت انگیز سیاست کے ذریعے ملک کو تقسیم کی طرف لے جایا جا رہا ہے ۔ بیان میں کہا کہ فنکاروں، فلمسازوں ، موسیقاروں اور تہذیب و ثقافت سے وابستہ دیگر افراد کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ، انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان پر پابندی عائد کی جا رہی ہے ۔ بھارتی مصنفوں نے اپنے مشترکہ بیان میں مزید کہا کہ اس سب کے خلاف جو پہلا کام کیا جاسکتا ہے کہ وہ یہ ہے کہ ہم اس نفرت کی سیاست ، لوگوں کو تقسیم کرنے کے اس عمل ، غیر مساوی طرز عمل ، تشدد ، دھمکیوں اور پابندیوں کے خلاف اپنا ووٹ دیں اور یہی نظام کو بدلنے کا آئینی و قانونی راستہ ہے۔ یاد رہے کہ بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل پارلیمانی انتخابات 11اپریل سے شروع ہونگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us