3 1

الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا


اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کا معاملے پر پارٹی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان واپس لے لیا ہے ۔ بدھ کے روز الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے آل پاکستان مسلم لیگ کی اہلیت سے متعلق کیس کے بارے میں محفوظ فیصلے کو جاری کردیا ہے ،فیصلے کے مطابق کمیشن نے الیکشن ایکٹ کے آرٹیکل (4)215 کے تحت آل پاکستان مسلم لیگ کو انتخابی نشان کیلئے نا اہل قرار دیدیا ہے کیونکہ آل پاکستان مسلم لیگ الیکشن قوانین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کرانے مبں ناکام رہی ہے اورآل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے الیکشن کمیشن میں پارٹی عہدیداروں کی فہرست فراہم نہیں کی گئی ہے، اسی طرح پارٹی الیکشن ایکٹ آرٹیکل 209 کے تحت انٹرا پارٹی الیکشن کی تکمیل کے بعد پارٹی سربراہ کی جانب سے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع کرانا تھاتاہم آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ کی جانب سے کوئی تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع نہیں کرایا گیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us