14 7

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے بڑا قدم اُٹھا لیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی بطور سینٹر نااہلی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ یوسف

رضا گیلانی کو طلب کرلیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کو الیکشن کمیشن لا ونگ نے نوٹس جاری کیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کے خلاف نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو چکی ہے۔22 مارچ کو ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں۔یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی

کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔درخواست گزاروں کنول شوذب،فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us