9 7

اماراتی شہزادی نے تاریخ رقم کردی


شارجہ(نیوز ڈیسک) شارجہ کی شہزادی ہند القاسمی گزشتہ چند مہینوں سے اماراتی ، پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کی عوام میں بہت مقبول ہو چکی ہیں، جس کی وجہ ان کی جانب سے بھارتی انتہا پسندانہ اقدامات پر کڑی تنقید اور اسلاموفوبیا پر کھُل کر اپنے خیالات کااظہار کرنا ہے۔ شہزادی ہند القاسمی نے

کچھ روز قبل ایک بھارتی اینکر کو انٹرویو میں برملا کہہ دیا تھا کہ اگر کوئی ہندو میرے رسول اور دین اسلام کی توہین کرے گا تو میں خاموش نہیں بیٹھوں گی۔شہزادی ہند القاسمی نے امارات میں موجود کچھ متعصب ہندوؤں کی جانب سے اسلام مخالف پوسٹ پر بھی ان کی خوب کلاس لی تھی۔امارات میں مقیم ایک انڈین

شہری سوربھ اپادھیائے نے نفرت پر مبنی ٹویٹس کیں تو شہزادی نے اس کا نوٹس لیا اور سوربھ کے خلاف کارروائی کی گئی اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی اسلام مخالف پوسٹس لگانے والے ہندو ملازمین کے خلاف کارروائیاں کر کے انہیں فوری ڈی پورٹ بھی کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us