10 2

اماراتی کمپنی نے پاکستانیوں سے درخواستیں طلب کر لیں


دُبئی(نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات میں کورونا کی وبا کی وجہ سے لاکھوں افراد کی ملازمتیں چلی گئیں یا پھر انہیں کم تنخواہ پر ملازمت کرنے کی مجبوری سہنی پڑ رہی ہے۔ اگرچہ دُبئی اور دیگر ریاستوں میں معاشی و کاروباری سرگرمیاں خاصی حد تک بحال ہو گئی ہیں۔ تاہم کورونا بحران کے دوران جن افراد کی ملازمتیں چلی گئی تھیں، ان کی بڑی اکثریت ابھی تک بے روزگار

پھر رہی ہے۔ان بے روزگاروں میں ہزاروں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ان پریشان حال پاکستانیوں کے لیے اچھی تنخواہوں پر ملازمت حاصل کرنے کا بہترین موقع میسر آ گیا ہے۔ ابوظبی کی پٹرولیم کمپنی Adnoc اور دُبئی کی پٹرولیم کمپنی Enoc متعدد ملازمتوں پر بھرتی کا اعلان کرتے ہوئے درخواستیں مانگ لی ہیں۔
ان ملازمتوں کے لیے مقامی اور

تارکین وطن دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
Adnoc اور Enoc کی ذیلی کمپنیوں میں بھرتی سے متعلق اسامیوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
ڈرائیور- لائٹ ڈیوٹی
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: ہائی سکول ایجوکیشن، کارآمد ڈرائیونگ لائسنس، بنیادی کمپیوٹر اسکلز سے واقفیت۔
یریا سپروائزر
ادارہ: Enoc Link
ابلیت: بیچلر ڈگری، ڈرائیونگ لائسنس، 4 سے 6 سال کا تجربہ، انگریزی اور اُردو/ ہندی جانتا ہو۔
سیلزRepresentatives
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: ہائی سکول سرٹیفکیٹ، ڈپلوما والے کو ترجیح دی جائے گی، کسٹمر سروس کا 1 سے 2 سال کا تجربہ ہو، عربی میں مہارت ہو اور انگریزی کا بھی بنیادی علم ہو۔ تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔
ریٹیل آؤٹ لیٹس لیزنگ مینجر
ادارہ: Enoc Retail
قابلیت: یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ مینجمنٹ کی گریجوایٹ ڈگری حاصل کی ہو، کم از کم 8 سے 10 سال کا تجربہ ہو، تمام ممالک کے شہری نوکری کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
فائر فائٹر- Multi-skilled
ادارہ: Enoc


قابلیت: 4 سالہ تجربہ، تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔
ٹرمینل آپریٹر
ادارہ: Horizon جبل علی ٹرمینلزلمیٹڈ
قابلیت: انجینئرنگ میں ڈپلوما ہولڈر ہو، آئل اینڈ گیس انڈسٹری میں 3 سے 5 سال کا تجربہ، IMS پروسیجرز اور ٹرمینل آپریشنز کا نالج ہو، اماراتی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
ٹرمینل آپریٹر
ادارہ: Horizon جبل علی ٹرمینلزلمیٹڈ
قابلیت: ہائی سکول/ انجینئرنگ میں ڈپلوما ہولڈر ،3 سے 5 سال کا متعلقہ تجربہ لازمی، IMS پروسیجرز کا علم ہو، فائر 7 سیفٹی ریگولیشنز کا علم ہو، اماراتی ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
نیٹ ورک انسپکٹر
ادارہ: Enoc Retail
قابلیت: بزنس میں یونیورسٹی ڈگری یا مساوی تعلیم، 3 سے 5 سال کا تجربہ، انگریزی بولنے اور لکھنے کی اچھی مہارت ہو، کمپیوٹر چلانا جانتا ہو، اماراتی ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
بزنس اینالسٹ:
ادارہ: Horizon Terminals Ltd.
قابلیت: کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ یا بزنس فیلڈ میں بیچلر ڈگری یا اس سے مساوی تعلیم، بزنس انالسس (CBAP وغیرہ) اور پراجیکٹ مینجمنٹ (پرنس II، PMP وغیرہ)میں پروفیشنل سرٹیفکیٹ، پانچ سالہ تجربہ، تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔
فلِیٹ سیلز سپروائزر
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر ڈگری، 2 سے 4 سال کا تجربہ، آئی ٹی کر رکھا ہو، تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔
پراڈکٹ مینجر
ادارہ: Enoc
قابلیت: آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس یا کمپیوٹر انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری، Enterprise 1 (Togaf, SOA, PMP, Cobit ITIL)میں سرٹیفکیشن، اور انڈسٹری سرٹیفکیشن، 13 سالہ تجربہ، تمام ممالک کے باشندے اپلائی کر سکتے ہیں۔
SAP پروگرام مینجر
ادارہ: Enoc
قابلیت: کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ یا بزنس فیلڈ میں بیچلر ڈگری، پراجیکٹ مینجمنٹ (Prince، PMP وغیرہ) میں پروفیشنل سرٹیفکیشن اور انڈسٹری سرٹیفکیشن، 10 سالہ تجربہ، تمام ممالک کے باشندے اپلائی کر سکتے ہیں۔
اسسٹنٹ ٹیکنیکل انسپکٹر
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں ٹیکنیکل ڈپلوما یا سرٹیفکیٹ، کسی بھی پیشہ ورانہ آٹو موبائل ورک شاپ میں بطور ٹیکنیشن / مکینک کا 2 سالہ تجربہ، عربی اور انگریزی میں مہارت، ڈرائیونگ لائسنس، تما ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔
سینیئر ٹیکنیکل انسپکٹر
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں ٹیکنیکل ڈپلوما/ سرٹیفکیٹ، کسی پروفیشنل آٹو موبائل ورکشاپ میں مکینک / ٹیکنیشن کا کم از کم 3 سالہ تجربہ، Tasjeel سائت پر ٹیکنیکل انسپکٹر کا 6 سالہ تجربہ، RTA اور شارجہ پولیس ٹیسٹنگ پروسیجر کا علم رکھتا ہو، کمپیوٹر کی بنیادی مہارت ہونی چاہیے۔
الیکٹریکل پروائزر
ادارہ: Adnoc Distribution


ٰقابلیت: الیکٹریکل / انسٹرومنٹس انجینئرنگ میں 3 سالہ ہائیر ڈپلوما یا 4 سالہ بیچلر ڈگری
کنٹرول روم سپروائزر
ادارہ: Adnoc Distribution
قابلیت: ایکٹریکل/ انسٹرومینٹیشن/ کیمیکل/ کنٹرول اینڈ آٹو میشن میں بیچلر ڈگری یا مساوی ڈگری۔ پلانٹ/ ٹرمینل کنٹرول روم آپریشن میں 5 سے 7 سالہ تجربہ۔
ڈیپارٹمنٹ مینجر برائے Fleet، سی این جی مینٹیننس
ادارہ: Adnoc Distribution
قابلیت: مکینیکل انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری، عمومی تجربہ 12 سال (بشمول مینجر لیول پر 5 سال کا تجربہ)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us