4

امارت اسلامی افغانستان کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے کی اطلاعات


سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) امارت اسلامی افغانستان کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے گزشتہ روز سرچ آپریشن کیا او ر اس دوران تین کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست شہیدکردیا ۔ بھارتی فوج کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف کشمیری مظاہرین گھروں سے باہر نکل آئے اور بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی ۔ مظاہروں کے دوران کچھ نقاب پوش کشمیری نوجوان بھی نکل آئے جنھوں نے

چہروں کو ڈھانپ کرہاتھ میں امارت اسلامیہ افغانستان (افغان طالبان ) کے نام اور کلمہ طیبہ کےپوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج افغان طالبان سے اس قدر ڈری ہوئی ہے کہ بارہابھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں یہ بات کہتا سنائی دیتا ہے کہ پاکستان انتہائی تربیت یافتہ اور جدید اسلحے سے لیس طالبان کو کشمیر بھیج رہا ہے۔ بھارتی فوج کو الرٹ رہنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us