امتحانات کس تاریخ کو لیے جائیں گے


کراچی (نیوز ڈیسک ) مدارس میں امتحانات 11 جولائی اور کلاسز 5 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاق المدارس العربیہ کے اعلامیہ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ایسے طلبہ جو بخار، کھانسی، نزلہ، زکام وغیرہ میں مبتلا ہوں، ان کو امتحانات دینے کی اجازت نہیں ہوگی اس لیے ایسے طلبہ امتحان دینے کےلئے ہرگز جامعہ نہ آئیں۔البتہ انہیں بشرط صحت امتحان میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ تا ہم مزید بتایا گیا ہے طویل رخصت کے بعد اب جامعات کا دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں ابتدائی طور پر بچوں کے امتحانات لئے جائیں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جن طلبہ نے اپنا امتحانی سینٹر تبدیل نہ کرایا ہو اور اسی طرح غیر وفاقی درجات کے سالانہ امتحانات دینے والے طلبہ امتحانات دینے کے لیے بروز بدھ 8 جولائی 2020 سے جامعہ آسکتے ہیں، تمام طلبہ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اس تاریخ سے قبل جامعہ میں نہ جائیں، انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اس کے علاوہ مزید بتایا گیا ہے کہ جامعہ دارلعلوم کراچی میں 6 جولائی بروز پیر سے حفظ کرنے والے

بچوں کو بلائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے ہہ تعلیمی اوقات صبح 8 بجے تا دن 12 بجے ہوگا۔ ابھی قاعدہ اور ناظرہ کے طلبہ نہ آئیں۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں وبا کے پھیلتے ہی تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا تھا، اسکول ہوں یا یونیورسٹی یا جامعات، تمام کو بند کر دیا گیا تھا۔تاہم باقی تعلیمی ادارے ابھیی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن اب وفاق المدارس العربیہ کے

مطابق مدارس میں امتحانات 11 جولائی اور کلاسز 5 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایسے طلبہ جو بخار، کھانسی، نزلہ، زکام وغیرہ میں مبتلا ہوں، ان کو امتحانات دینے کی اجازت نہیں ہوگی اس لیے ایسے طلبہ امتحان دینے کےلئے ہرگز جامعہ نہ آئیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu