10 12

امتحانات یکم جون تک ملتوی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت کا ملک بھر میں امتحانات یکم جون تک ملتوی کرنے کا اعلان ،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی کرنے کا

فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے تمام 29 بورڈ کے امتحانات یکم جون تک نہیں ہوں گے۔امتحانات کا معاملہ سکول کھلنے یا نہ کھلنے سے نہیں کیا گیا۔یکم جون تک جتنے بھی امتحانات ہیں وہ نہیں ہوں گے۔کیمرج سسٹم کے تحت بھی امتحانات نہیں ہوں گے۔ کیمرج سے درخواست ہے کہ امتحانات کا شیڈول آگے بڑھایا جائے۔یونیورسٹیز میںداخلوں کی تاریخ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کی جائے گی۔ طالب علموں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتے رہیں گے، 27 مارچ تک ایجوکیشن منسٹر کانفرنس بلا کر جائزہ لیں گے۔۔جائزہ لیں گے کہ 5 اپریل کو تعلیمی ادارے کھلنے چاہئیں یا نہیں۔غیر ملکی طلباء کو ہاسٹلز اور یونیورسٹیز تک محدود رکھا جائے گا،غیر ملکی طلباء پر ہاسٹلز خالی کرانے کا فیصلہ لاگو نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان کو تمام فیصلوں اور صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس ملنے جلنے سے پھیلتا ہے۔حالات بہتر ہونے کے بعد امتحانات لینے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us