امریکا ، فوجی دستوں کو الرٹ کردیا گیا


لاہور(ویب ڈیسک) امریکا میں فسادات پھوٹنے پرفوجی دستوں کو الرٹ کردیا گیا ، امریکا سیاہ فارم کی ہلاکت پر دہلی، گجرات کا منظر پیش کرنے لگا،پینٹا گون اور سی آئی اے نے ٹرمپ کو حالات بے قابو ہونے کی رپورٹس دیں،امریکی صدر نے کہا کہ اگر فوجی آپریشن بھی کرنا پڑا تو باز نہیں آؤں گا۔ سینئر

تجزیہ کار صابر شاکر نے اپنے تبصرے میں کہا کہ چین اور امریکا کے درمیان کورونا سے تنازع شروع ہوا، امریکا کے پاکستان کے ساتھ تعلقات سرد مہری کے ہیں، جب امریکا کو ہماری ضرورت ہوتی ہے، تو تعلقات اچھے کرلیتا ہے ۔آج کل امریکا کو پاکستان کی ضرورت ہے لیکن وہ یہ بھی نہیں چاہتا کہ پاکستان مکمل طور چین کے ساتھ چلا جائے۔ امریکا کو افغانستان میں ہماری ضرورت ہے، لیکن سی پیک منصوبہ امریکا کے ایجنڈے کے خلاف ہے۔امریکا نے سوچا تھا کہ انڈیا ایک بچہ ثابت ہوگا، وہ امریکا کو پوری طرح سپورٹ کرے گا، لیکن اب امریکا اور

بھارت کے تعلقات بھی خراب ہوگئے ہیں،اسی طرح بھارت میں مودی اور وزیرداخلہ کو ان کی ایجنسیز لتاڑ رہی ہیں، کہ اس نے ہمیں بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔اسی طرح امریکا میں ٹرمپ کیلئے بھی یہی کچھ ہورہا ہے، ٹرمپ بھی اپنی ایجنسیز کے نشانے پر ہے۔انڈیا میں مودی نے الیکشن پاکستان کیخلاف نفرت بیچ کر جیتا۔اسی طرح سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ کیا۔ دوسری طرف ٹرمپ بھی اسی طرح کے اقدامات کررہا ہے۔کورونا نے ٹرمپ کو گھیرا ہی ہوا ہے لیکن ساتھ میں امریکا میں

سیاہ فارم کی ہلاکت پر فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔وہاں مارکیٹس، گاڑیاں اور املاک جلائی جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز دیکھیں تو کوئی اندازہ نہیں ہوگا کہ یہ املاک گجرات ، دہلی میں جلائی جا رہی ہیں، یا امریکا کے مناظر ہیں۔امریکا میں فوجی دستوں کو الرٹ کردیا گیا ہے، پینٹا گون اور سی آئی اے خطرناک رپورٹس دے رہے ہیں، صدر ٹرمپ کافی غصے میں ہیں، وہ کہتے اگر فوجی آپریشن کرنا پڑا تو باز نہیں آؤں گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us