3

امریکا چاہتے ہوئے بھی چین سے پنگا لینے سے کیوں ڈرتا ہے


اسلام آباد(ویب ڈیسک) لفظ ہانگ کانگ اور لفظ فلو کا مجموعہ پرانے قارئین کو گزرا دور یاد دلاسکتا ہے۔ قریب 50 برس قبل مذکورہ الفاظ کا مجموعہ ‘ہانگ کانگ فلو’ عالمی سطح پر زبان زدِ عام ہوا تھا۔اس اصطلاح کا بننا فطری تھا اور جہاں تک میرے بچپن کی یادوں کا تعلق ہے تو اس سے کسی بھی قسم کی بڑی

ہنگامہ خیزی کا خیال جڑا ہوا نہیں تھا۔ ایسے میں آپ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ انفلوئنزا اے وائرس کی اس مخصوص قسم H3N2 ایک اندازے کے مطابق 69ء-1968ء میں پوری دنیا میں 10 لاکھ سے 40 لاکھ افراد کی جانیں لے چکی ہے۔اس مرض کے باعث امریکا میں ایک لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے، اتفاق دیکھیے کہ وہاں اس وقت کورونا وائرس کے باعث بھی اتنے ہی لوگ موت کا شکار بنے ہیں۔ ان دنوں ایک منصوبہ بندی کے تحت ہانگ کانگ پر الزامات کی بارش نہیں کی گئی تھی جو اس وقت ابھی

برطانیہ کی کالونی تھا۔اسی طرح ایک دہائی قبل ایشین فلو کے باعث بھی اتنی بڑی تعداد میں لوگ مارے گئے تھے لیکن نہ بندشیں لگیں نہ لاک ڈاؤن نافذ ہوا اور نہ ہی سماجی دُوری اختیار کرنے کے لیے کہا گیا حالانکہ ان اقدامات سے چند زندگیاں بچائی جاسکتی تھیں۔دوسری طرف موجودہ حالات میں اس مہلک وائرس کا نیم خود مختار چینی سرزمین سے بڑے ہی مختلف انداز میں تعلق جوڑا جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us