1 30

امریکہ بھارت میں مودی کی حکومت دوبارہ قائم کروانے کےلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگانے لگ گیا مولانا مسعود اظہر کے خلاف گھنائونا منصوبہ تیار


نیویارک (این این آئی) امریکا ایک بار پھر مودی سرکار کو خوش کرنے کیلئے سرگرم، سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعد مولانا مسعود اظہر پر پابندی کے لئے ذیلی کمیٹی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابات سے قبل امریکا نے مودی کو مولانا مسعود اظہر پر پابندی کا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سلامتی کونسل میں ناکامی پر ذیلی کمیٹی کے پلیٹ فارم کے استعمال

کا فیصلہ کیا گیا۔ امریکا نے فرانس اور جرمنی سے مل کر مسعود اظہر کے خلاف ایک اور قرارداد تیار کرلی ہے۔سلامتی کونسل کے اراکین سیاسی مفادات پر قرارداد کی حمایت سے گریزاں ہیں۔ ماہرین کا کہناتھا کہ سلامتی کونسل ذیلی کمیٹی کے فیصلے کیخلاف امریکی قرارداد سے غلط مثال قائم ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us