amrica

امریکہ سمیت ہمارا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا سعودی ولی عہد نے ٹرمپ کو للکار ڈالا دنیا ایک نئی صورتحال کو دیکھ کر ہکا بکا رہ گئی


ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی سلطنت کا امریکہ سمیت کوئی بھی بال بیکا نہیںکر سکتا، امریکا سے پہلے وجود تھا اور امریکا کے مٹنے کے بعد تک سعودی

سلطنت کا وجود رہے گا، امریکا نے پہلے بھی سعودی مفادات کو زک پہنچانے کی کوشش کی لیکن ہمیشہ منہ کی کھائی ہے،مملکت کی امریکا سے دوستی اپنی جگہ لیکن خود مختاری اور قومی وقار کے منافی بات ناقابل برداشت ہو گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہاہیکہ سعودی عرب کا وجود امریکا کے وجود سے پہلے سے ہے۔سعودی سلطنت ماضی میں رہی ہے اور مستقبل میں بھی باقی رہے گی۔سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی علی عہد کا کہنا تھا سابق صدر براک اوباما نے نہ صرف سعودی عرب بلکہ مصر سمیت پورے مشرق وسطی کے خلاف سازشیں کیں لیکن سعودی عرب اور مصر کا وجود باقی ہے اور اوباما کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ رہا سوال ٹرمپ کا تو انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ سعودی عرب امریکا کے وجود سے پہلیسے موجود تھااور مستقبل

میں بھی موجود رہے گا۔ آئندہ دو صدیوں تک کوئی بھی سعودی عرب کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔ملکی سلامتی کیلئے امریکا کو ایک ریال بھی نہیں دیں گے۔سعودی ولی عہد نے کہاکہ براک اوباما نے سعودی عرب کے مفادات کے خلاف کام کیا لیکن ریاض اپنے مفادت کا تحفظ کرنے میں کامیاب رہا۔انہوں نے کہاکہ امریکا سعوی

عرب کا دوست ملک ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آتاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us