26 1

امریکہ میں تمام ہلاکتوں کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ


نیو یارک (ویب ڈیسک )امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ملک میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کا براہ راست ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وبا کی تردید اور فوری سدباب کے حوالے سے تاخیر نے قیمتی جانیں ضائع کردیں۔گارڈین کے مطابق نینسی پلوسی نے کہا کہ ابتدا ہی میں وبا کے حوالے سے ٹرمپ کی تردید انتہائی خطرناک ثابت ہوئی اور اس کے بعد جہاں جن آلات کی ضرورت تھی وہاں فراہمی میں تاخیر جان لیوا تھی چوں کہ صدر نے وقت ضائع کردیا اس لئے اب لوگ موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابتدا میں معاملے کی سنگینی سے انحراف اور وبا کو اہمیت نہ دے کر ٹرمپ نے لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔نینسی پلوسی نے کہا کہ اس بحران کے خاتمے کے بعد عالمی وبا کیخلاف ٹرمپ کے اقدامات کی تحقیقات ہونی چاہئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us