5

امریکہ کا کووڈ۔19 کے خلاف پاکستان کیلئے کتنے لاکھوں ڈالر کی امداد کا اعلان


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کووڈ۔19 کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کو مضبوط بنانے کیلئے 60 لاکھ ڈالر کی امریکی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہاں

جاری ہونے والے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے پاکستانیوں کو رمضان کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ہم رمضان کا روزہ رکھنے اور دوسری کی مدد کرنے کے جذبہ کی تعریف کرتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے طبی عملہ کی تربیت کیلئے 60 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا جوہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بحال کر رہے ہیں اور کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں

نے کہا کہ امریکہ نے اب تک 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی امداد دی ہے۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے امریکہ کو میڈیکل آلات کی فراہمی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام دوستی اور دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کا اظہار ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us