3

امریکہ کی بھارت کووارننگ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ کارصابرشاکر نے چین اوربھارت تنازع کے حوالے سے کہاکہ مختلف ممالک کے مفادات اب واضح ہوناشروع ہوگئےہیں۔بھارت کاچین کوسبق سکھانےکادل توبہت کررہاہے لیکن وہ مجبورہے اوروہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اکیلاچین سے جنگ کرسکے ۔ایک دفعہ لڑائی شروع ہوگئی تواسے روکنابہت مشکل ہوجائے گا۔بھارت نے گزشتہ روز اپنی 45ہزارفوج لداخ اوراس کے ملحقہ علاقوں میں تعینات کی تھی دوسری جانب چین نے بھارت کودھمکی دی تھی

کہ فوراً علاقہ خالی کرو۔چین بھی اس وقت پیچھے ہٹنے کے موڈ میں نہیں ہے۔چین لائن آف ایکچوئل کنٹرول پردفاعی تنصیبات تعمیرکررہاہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی تھنک ٹیکنس نے کہاہے کہ بھارت کی چین کے خلاف فوجی کارروائی رسک ہے ۔امریکی ماہرین نے مشورہ دیاہے بھارت کوکہ اگراس نے کارروائی شروع کی توچین جیت جائےگا۔آپ اگریہ سوچ رہے کہ لڑائی گلوان ویلی تک محدودرہے گی تودونوں ایٹمی ممالک ہیں اگرجنگ شروع ہوگئی توچین اپنی پسندکے محاذ پر جنگ لڑے گا۔دوسری جانب چینی کمپنیوں کے بھارت کی جانب سے بائیکاٹ پرچین کوفرق نہیں پڑے گابلکہ اس سے بھارت کوزیادہ نقصان ہوگا۔کیونکہ بھارت چین پرزیادہ انحصارکرتاہے۔

تھنک ٹینک کی ایک اوررپورٹ کے مطابق یہ جوسلسلہ شروع ہوایہ سب تنازع آرٹیکل 370کی منسوخی کے بعد شروع ہوااورمودی کے اس فیصلے نے پاکستان اورچین کوایک دوسرے کے ایک اورزیادہ قریب کردیاہے۔مسئلہ کشمیراب صرف بھارت اورپاکستان کے لیے نہیں بلکہ یہ مسئلہ پاکستان اورچین کوایک دوسرے کے قریب لے آیاہے ۔آزادکشمیراورگلگت بلتستان میں چین کی سرمایہ کاری کہ وجہ سے چین نے بھارت کاموقف ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔چین آزادکشمیرمیں پاورپراجیکٹ لگانےجارہاہے اس کے علاوہ بھاشاڈیم کی تعمیربھی چین تعمیرکررہاہے جبکہ سی پیک پاکستان اورچین کی قربت کاسبب ہے ۔سی پیک کاتحفظ چین کی پہلی ترجیح ہے۔چین ہرصورت سی پیک کاتحفظ کرے گا۔امریکی ماہرین نےبھارت کوخبردارکیاکہ سوچ سمجھ کرکوئی قدم اٹھانا۔چین نے جوبھی اقدامات اٹھائے ہیں یہ سارے اقدامات سی پیک کے گردگھومتےہیں۔چین اورپاکستان نے ہرصورت سی پیک کاتحفظ کرناہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us