5

امریکہ کی جانب سے بھارت کی مدد کا فیصلہ


واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکہ کا بھارت کی مدد کے لئے فوج بھیجنے کا فیصلہ۔ بھارت اور چین کے دمریان جاری سرحدی تنازعے پر اب امریکہ کی جانب سے بھارت کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان تنازعے میں امریکہ نے ہندوستان اور جنوب مشرقی ایشیاء میں اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ چینی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اس کی افواج مناسب طور پر موجود ہیں۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ چین کی

کمیونسٹ پارٹی کے ردعمل سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ ویتنام ، انڈونیشیا ، ملیشیا ، فلپائن اور بحیرہ جنوبی چین جیسے ممالک کے لئے خطرہ ہیں، اس لئے ہم بھرپور کوشش کریں گے کہ امریکی فوج کو درست موقع پر مثبت نتائج کے لئے استعمال کیا جائے۔خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز مںظر عام پر آنے والی خبرون میں بتایا گیا تھا کہ چین کو اطلاع ملی ہے کہ بھارت وقت کا سہارا لے کر امریکہ جیسے ممالک کی حمایت حاصل کر رہا ہے جس کے بعد چین کے 8 جنگی طیارے تائیوان کی سرحد پر گشت کر کے پیغام دے رہے ہیں کہ واشنگٹن کے قریب نہیں جانا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پاکستانی تجزیہ نگار صابر شاکر نے بھی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس تنازعے کے بعد امریکہ اور چین کے درمیان کولڈ وار ہو سکتی ہے۔تا ہم اب امریکہ نے بھارت کی مدد کے لئے فوج بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ سارا تنازع بھارت اور چین کے درمیان 15

جون لو لداخ میں ہونے والی جھڑپ سے شروع ہوا تھا جس کے بعد یہ معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے، بھارت کو ابھی تک ہر طرف سے شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا لیکن اب امریکہ کی جانب سے حمایت ظاہر کی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us