19 4

امریکی خاتون اللہ کے کلام سے متاثر،پاکستان آ کراسلام قبول کر لیا


لاہور (ویب ڈیسک ) امن اورسلامتی کے مذہب اسلام کی تعلیمات سے بہت متاثر ہوں،غیر مسلم امریکی خاتون نے کراچی کی جامعہ بنوریہ میں اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق غیر مسلم امریکی خاتون 42 سالہ ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر کراچی

میں جامعہ بنوریہ میں اسلام قبول کر لیا۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم مولانا نعمان نعیم نے امریکی خاتون ٹیفنی سلسیٹ کو کلمہ پڑھایا اور اسلام میں داخل ہونے پر مبارک باد پیش کی۔نو مسلم امریکی خاتون کا تعلق امریکی ریاست ٹینیسی (Tennessee) سے ہے۔ امریکی خاتون نے پاکستان کا رُخ کیا اور یہاں کے اسلامی ماحول اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔جامعہ بنوریہ کے مہتمم نے مسلمہ کا نیا اسلامی نام عائشہ امینہ تجویز کیا، اور انھیں

مبارک باد پیش کی۔انھوں نے بتایا کہ وہ قرآن مجید کا مطالعہ کر چکی ہیں، اور اللہ کے کلام سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر رہی ہیں۔عائشہ امینہ نے قبول اسلام کے بعد گفتگو میں کہا اسلام نے خواتین کو سب سے زیادہ حقوق مہیا کیے ہیں، اسلام قبول کرنے کے بعد خود کو خوش قسمت تصور کر رہی ہوں۔خیال رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی غیر مسلم مرد و خواتین جوق در جوق اسلامی

تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے دین اسلام کی تبلیغ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے، جن کی تبلیغ کے بدولت غیر مسلم اسلام قبول کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ میں اسلام قبول کرنے والے افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us