امریکی صدر نے بڑی پیش کش کردی


واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکہ نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے بھارت اور چین کو ثالثی کی پیشکش کر دی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی اور ہلاکتوں پر انتہائی تشویش ہے ، بڑوں کے درمیان اختلافات خطے کیلئے انتہائی خطرناک ہے،ایسے واقعات مسئلے کا حل نہیں ، دونوں ممالک کی قیادت کو جلد از جلدمذاکرات کی میز پر بیٹھنا چاہیے ۔امریکی میڈیا کے مطاق محکمہ خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین اور بھارت کی افواج کے درمیان دہائیوں بعد ہونے والے

مہلک ترین تصادم میں 20 سے زائد بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ پر امن طریقوں سے اپنے اختلافات کو حل کریں۔ بھارت اور چین دونوں نے کشیدگی کو کم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور ہم موجودہ صورت حال کے پر امن حل کی حمایت کرتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اس صورت حال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا ہم ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ترجمان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی خواہش کا اظہار کیا ہے ،ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین اور بھارت خطے کے بڑے ممالک ہیں ،دو بڑوں کے درمیان کشیدگی خطے کیلئے انتہائی خطرناک ہے ،فوجی ہلاکتوں پر انتہائی تشویش ہے یہ

مسئلے کا حل نہیں ہے ،دونوں بڑوں کو جتنا جلدی ممکن ہو سکے مذاکرات کی میزپر آناچاہیے تا کہ مسئلے کا حل تلاش کیا جا سکے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us