امریکی صدر نے کس مسلم شخصیت کودنیاکاذہین ترین لیڈر قراردیدیا


واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر رجب طیب ایردوان کے لیے’’بڑا ذہین ‘‘ الٖفاظ صرف کیے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ ماہِ نومبر میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے رقیب جو بائڈن کی ذہنی صحت اس عہدے کے لیے ناکافی ہے۔فوکس نیوز کے

سوالات کا جواب دینے والے ٹرمپ نے کہا کہ صدر بننے کے لیے آپ کو بڑا ذہین اور سخت گیر ہونا چاہیے ۔ چینی صدر شی جن پنگ ، روسی صدر ولا دیمرپوتن اور صدر رجب طیب ایردوان کی ذہانت سب پر عیاں ہے۔ یعنی اس اہم عہدے پر ذہین نہ ہونے والا شاید ہی کوئی لیڈر موجود ہو۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu