5

امریکی صدر کو عالمی مجرم قرار دیدیا گیا


اسلام آباد(آن لائن )کورونا پھیلانے کے الزام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اتوار کونیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ،شرکاء نے امریکی صدر کے خلاف نعرہ بازی کی ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہناتھاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں کرونا کے پھیلانے کا ذمہ دار ہے،ٹرمپ بین الاقوامی مجرم ہیں۔

کرونا سے انسانی جانوں کا ضیاع اور کا ذمہ داری امریکہ اور صدر ٹرمپ پر عائدہوتی ھے۔کورونا وباء￿ کے سلسلے میں صدر ٹرمپ نے انتہائی غیرذمہ دارانہ رویہ اختیار کرکے حالات کومزید ابتر کر دیا۔مظاہرین کاکہناتھاکہ عالمی لیڈر کی حیثیت سے بین الاقوامی برادری کو وسائل اور مدد فراہم کرنی چاہئے تھی ، انہوں نے سیاسی بیان بازی کو ترجیح دی۔ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت اور چین کے خلاف بیانات دے کر ایک غیر ضروری بحث چھیڑ دی ۔انہوں نے کہاکہ انتہائی نازک وقت میں عالمی ادارہ صحت کو مالی امداد روکنے کی دھمکیاں دینی شروع کر دیں ۔امریکی صدرکبھی کورونا وباء￿ کو چینی وائرس کہہ کر اور کبھی وباء￿ کو جھوٹ ثابت کرنے میں لگے رہے۔ سماجی رہنماء￿ امون پاشانے اس موقع پر کہا کہ امریکی صدر کے غیر ذمہ درانہ روئیے سے کرونا وبا کو روکنے میں پیش رفت نہ ہو سکی اور لاکھوں

افراد اس میں مبتلا ہو گئے ۔ٹرمپ عالمی مجرم ہیں، ان کے خلاف عالمی عدالت اور دیگر فورم پر آواز اٹھائیں گے،سماجی رہنماء نے کہا کہحکومت پاکستان سے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں تک ہماری آواز پہنچائے اور کرونا متاثرین کے لئے امدادی پیکیج کا اعلان کرے۔عالمی عدالت انصاف اور اقوام متحدہ صدر ٹرمپ کے خلاف کارروائی کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu