7

امریکی ماہر معاشی تجزیہ کار نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی مصنف، ماہر تعلیم اور معاشی تجزیہ کار ڈیوڈ مارٹن ڈارسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ترقی یافتہ ملک کے طور پر ابھرنا بہت کم وقت کی بات ہے ،یہ ملک خطے میں ایسی جگہ پر واقع ہے کہ آنیوالے عشروں میں یہ عالمی معیشت میں اہم اور فیصلہ کن تبدیلیاں لائے گا،پاکستان میں 30 سال سے کم عمرافراد کی تعداد 100 ملین ہے جو زندگی میں تبدیلیاں لانے کے خواہشمند ہیں اور

اس کیلئے پرجوش بھی۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق آغا خان یونیورسٹی میں عالمی اقتصادی صورتحال کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی بینک اور مالیاتی کپنی مورگن سٹینلی کے چیف انویسٹمنٹ سٹریٹجسٹ ڈیوڈ مارسٹ نے کہا پاکستان کی آبادی آنیوالے دنوں میں اہم کردار ادا کریگی، پاکستان ایشیا کے ان نو ممالک میں شامل ہے جو آئندہ 35 سالوں میں چین کی طرح ابھریں گے اور یہ عالمی معیشت میں تاریخ ساز معاملہ ہوگا۔پاکستان کا نوجوان کاروباری طبقہ نہ صرف ملک بلکہ خطے کی معیشت میں بھی غیر معمولی تبدیلیاں لانے کا باعث بنے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ افغانستان، ایران اور بھارت کی قربت کے باعث

پاکستان پیچھے رہ گیا، در حقیقت پاکستان خطے کے اعتبار سے ایشیائی ممالک جیسا کہ ایران، بنگلہ دیش، ویتنام اور انڈونیشیا کے درمیان واقع ہے جو مستقبل میں عالمی معیشت میں اہم شراکت دار ہونگے ۔آج کے زمانے میں کاروباری اور تاجر خواتین عالمی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور پاکستان میں بھی کاروباری خواتین مثبت تبدیلیاں لائیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us