امریکی مظاہروں میں جگہ جگہ تکبیر کے نعرے، نمازوں کی ادائیگی، دینِ اسلام غالب آنا شروع


نیویارک (ویب ڈیسک) ویلکم ٹو اسلامک ری پبلک آف امریکہ، امریکی مظاہروں میں جگہ جگہ تکبیر کے نعرے ، نمازوں کی ادائیگی ، اسلام کی دعوت عام۔ اسلام بہت جلد امریکہ میں پھیل جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیاہ فام شہری کے قتل نے امریکہ کو بدل کر رکھ دیا ہے،اب امریکہ میں لوگ اسلام کے غالب ہونے کی امید کرنے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں

سیاہ فام کے قتل کے بعد جہاں ایک طرف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں وہاں دوسری طرف امریکی مسلمانوں نے اس مشکل وقت میں مسلمانوں کو ثابت قدم رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہےکہ گھبرانے کی ضرورت نہیں بہت جلد امریکہ میں غلبہ اسلام کا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ویسے تو امریکہ میں جگہ جگہ مسلمان پرامن رہنے اورامریکہ مٰیں دین اسلام کے غلبے کے لیے کوششیں کررہے ہیں لیکن کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں کہ جس کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ واقعی

امریکہ میں بہت جلد اسلام غالب آجائے گا۔ ذرائع کے مطابق ویسے تو امریکہ میں جگہ جگہ مسلمان پرامن رہنے اورامریکہ مٰیں دین اسلام کے غلبے کے لیے کوششیں کررہے ہیں لیکن کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں کہ جس کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ واقعی امریکہ میں بہت جلد اسلام غالب آجائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us