3

امریکی ڈالر کی قدر بڑھ گئی


کراچی (نیوز ڈیسک) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں ڈالر162.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں161.80روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔دیگر کرنسیوں میں یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے

مطابق عید اور ہفتہ وار تعطیلات کے بعد جمعرات کوپاکستانی روپے پر دیگر غیر ملکی کرنسیوں کا دباو،ْ دیکھنے میں آیا جس کے باعث انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک روپی20پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید160.80روپے سے بڑھ کر162روپے اور قیمت فروخت161روپے سے بڑھ کر162.30روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں80پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 160.50روپے سے بڑھ کر161.30روپے اور قیمت فروخت161روپے سے بڑھ کر161.80روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میں ایک روپے کے اضافے سے یورو کی قیمت خرید173.50روپے سے بڑھ کر174.50روپے اور قیمت فروخت175.50روپے سے بڑھ کر176.50روپے ہو گئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید194روپے سے بڑھ کر195روپے اور

قیمت فروخت196روپے سے بڑھ کر197روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید 41.80روپے سے بڑھ کر42روپے اور قیمت فروخت 42.30روپے سے بڑھ کر42.50روپے ہوگئی جب کہ یوے ای درہم کی قیمت خرید 42.90روپے سے بڑھ کر43.30روپے اور قیمت فروخت 43.40روپے سے بڑھ کر43.80روپے ہوگئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us