36

امریکی کرنسی مزید سستی


کراچی(نیوز ڈیسک ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرگراوٹ کا شکار، 12 پیسے سستا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلےروزپاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی،

امریکی ڈالر 12 پیسے گرنے کے بعد 155 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں90پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.90روپے سے گھٹ کر156روپے اور قیمت فروخت157روپے سے گھٹ کر156.25روپے پر آ گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں زیر تبصر ہ مدت میں

ڈالر 85پیسے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.90روپے سے کم ہو کر156روپے اور قیمت فروخت157.10روپے سے کم ہو کر156.25روپے پر آگئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us