11 9

امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستانی عوام اور افواج تیار ہیں، منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ، بھارت کو وارننگ


اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ امن سے رہو، ہوش کے ناخن لو،امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی عوام اور افواج تیار ہیں، منہ توڑ جواب دیاجائیگا،ہم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا اور نہ چھوڑیں گے، اپنے دفاع کا بھرپور حق رکھتے ہیں۔ اپنے بیان میں بحیثیت

وزیرخارجہ شاہ محمود نے بھارت کو دو ٹوک الفا ظ میں واضح کیا کہ امن سے رہو ہوش کے ناخن لو، پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی عوام اور افواج تیارہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ بھارت کی جانب سے کوئی بھی جارحیت کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت جارحیت پر تلا ہوا ہے،بھارت پاکستان کو اشتعال دلانے کی کوشش کررہا ہے۔

وزیرخارجہ نے کہاکہ ہم نے صبر کادامن نہیں چھوڑا اور نہ چھوڑیں گے،ہم اپنے دفاع کا بھرپورحق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاک فوج نے بھارت کا ڈرون مارگرایا، ہم امن کے راستے کو ترجیح دیتے ہیں،امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us