1

امیر مقام کی چوہدری برادران کے ساتھ ایسی کیا گیم


لاہور (ویب ڈیسک) یاد آیا، ایک بار دوست رؤف کلاسرا اور عامر متین نے چوہدری شجاعت حسین سے پوچھا ’’شریف برداران کی واپسی کے بعد آپکو سینکڑوں لیگی چھوڑ گئے، کیا کسی کے چھوڑ جانے پر دکھ ہوا‘‘ چوہدری شجاعت بولے ’’امیر مقام کے چھوڑ جانے کا دکھ ہوا‘‘ پوچھا گیانامور کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے ایک کالم میںلکھتے ہیں۔’’امیرمقام کا دکھ کیوں‘‘ چوہدری صاحب کا جواب تھا ’’امیر مقام ایک روز دوپہر کو میرے گھر آئے اور کہا چوہدری صاحب میری ماں نے کہا ہے، مرتے

مرجانا مگر چوہدریوں کا ساتھ نہ چھوڑنا، چوہدری صاحب اب آپ کا اور میرا ساتھ آخری سانسوں تک‘‘ یہ کہہ کر چوہدری صاحب لمحہ بھر رکے اور پھر بولے ’’اسی شام ہم نے ٹی وی پر دیکھا کہ امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر رہے تھے، دکھ یہ، امیر مقام نے ہمیں چھوڑنا تھا چھوڑ جاتے مگر درمیان میں ماں کو تو نہ لاتے‘‘۔بات کہاں سے کہاں نکل گئی، 2009، صدر زرداری کو معمر قذافی نے 2کروڑ 73لاکھ کی بی ایم ڈبلیو گاڑی تحفے میں دی، زرداری صاحب 41لاکھ میں یہ گاڑ ی لے گئے، 2009، یو اے ای کے ولی عہد کی طرف سے تحفےمیں ملنے والی پونے گیارہ کروڑ کی لیکسز گاڑی ایک کروڑ 61لاکھ میں لے اڑے، زرداری صاحب نے صرف 3گاڑیوں میں ہی 11کروڑ بچا ئے۔اب آجائیں، صدر پرویز مشرف پر، موصوف پونے 4کروڑ کے تحفے 55لاکھ میں لے گئے، 2002،امریکی صدر نے لیدر بیگ تحفے میں دیا، 18سو قیمت لگی، مفت گھر لے گئے،

2002، امریکی صدر نے جیولری بکس تحفے میں دیا، 15سو قیمت لگی، مفت گھر لے گئے، ترکمانستان کے صدر نے پاکٹ واچ، کارپٹ تحفے میں دیے، 75روپے میں گھر لے گئے، 2007، بیگم پرویز مشرف کو سعودی حکمراں نے ساڑھے 37لاکھ کا جیولری سیٹ دیا، یہ 5لاکھ 80ہزار ادا کر کے لے گئے، سعودی حکمراں نے ہی بیگم صاحبہ کو ایک کروڑ 52لاکھ کا جیولری سیٹ، نیکلس، بریسلٹ تحفے میں دیے، یہ سوا 22لاکھ میں سب کچھ لے گئے۔ آپ نے لٹ مار کی چند جھلکیاں دیکھیں، باقی پھر کبھی سہی، کہنا یہ، جو بنیانیں، جرابیں، ٹائیاں اور نیکریں بھی نہیں چھوڑتے، ان کے حوالے ملک کرنا، باقی آپ کی مرضی، باربار لٹیں، جتنی بار لٹیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu