work 1 16

اناللہ وانا الیہ راجعون وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بار ے انتہائی افسوسناک خبر


اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان ،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سمیت دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے والد کی وفات پر دکھ اور اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مزدہ خاندان کے لیے صبر کی دعا کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے

اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے والد فتح محمد بزدار کی وفات پر دکھ اور اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اورغمزدہ خاندان کے لیے صبر کی دعا کی۔دوسری جانب گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے والد کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی اور ان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے والد محترم فتح محمد بزدار صاحب کی وفات کی افسوس ناک خبر ملی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ایون وزیراعلی ذرائع کے مطابق سردار فتح محمد بزدار کچھ عرصہ سے علیل تھے، وہ تونسہ شریف میں رہائش پذیر تھے، سردار فتح محمد بزدار پنجاب اسمبلی کے رکن بھی رہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us