work 1 9

انتہائی افسوسناک خبر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ جانی نقصان کی اطلاعات


گوجرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بلال اصغر وڑائچ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔حملے میں حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کے قریبی دوست جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق گوجرہ سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی بلال اصغر

وڑائچ پر حملہ ہوا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی بلال اصغر وڑائچ پر حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے گوجرہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی بلال اصغر وڑائچ تو محفوظ رہے، تاہم ان کے قریبی دوست فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے۔ اس حوالے سے رکن اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کا کہنا ہے کہ ان پر فائرنگ ان کے مخالفین کی جانب سے کروائی گئی ہے۔ جس وقت حملہ ہوا، خوش قسمتی سے وہ چند سیکنڈ قبل ہی اپنے کمرے سے نکل گئے تھے۔ اسی لیے وہ محفوظ رہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us