4

اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز


اسلام آباد (این این آئی)نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کردیا، ایئر بلیو نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنا فضائی آپریشن مکمل طور پر بند کردیا تھا۔سول ایوی ایشن ذرائع نے بتایاکہ ایربلیو کی پہلی پرواز پی اے 200 کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی، ابتدائی طور پر کراچی سے لاہور، اسلام آباد کے درمیان روزانہ 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں کراچی سے ملتان اور پشاور کے درمیان پروازوں کا آغاز ہوگا۔سول ایوی ایشن ذرائع نے بتایا کہ ایئر بلیو کے عارضی طور پر گراؤنڈ طیاروں کی ازسرنو چیکنگ کی گئی۔ترجمان ایئر بلیو کے مطابق پروازوں پر مسافروں اور فضائی عملہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا گیا، اندرون ملک پروازوں پر سماجی فاصلوں پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی سے جاری ٹریول ایڈوائزری

سے مسافروں کو مکمل آگاہی دی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ عالمگیر وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا تھا۔ایئر بلیو کے فضائی آپریشن کے آغاز سے قبل قومی ایئرلائن پی آئی اے اور سرین ایئرلائن فضائی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us