24 8

انڈیاسے ادویات درآمد کرنے کے سکینڈل کی تحقیقات میں سنسنی خیزانکشافات


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیاسے ادویات درآمد کرنے کے سکینڈل کی تحقیقات میں سنسنی خیزانکشافات سامنے آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے 9 اگست 2019 کو بھارت سے ادویات کی درآمدات پر پابندی لگائی،وفاقی کابینہ کے بجائے وزیراعظم آفس سے 25 اگست کو فیصلے میں

ترمیم کرائی گئی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیراعظم آفس منظوری دینے کا مجاز نہیں ۔دستاویزات کے مطابق مشیر تجارت رزاق داؤد اور معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے میٹنگ کی ،وزارت تجارت نے 24 اگست کو کابینہ ڈوبینہ ڈویژن کو فیصلے میں ترمیم کیلئے خط لکھا،رولز کے مطابق کابینہ فیصلے میں ترمیم کیلئے 24 گھنٹے میں رجوع کرنا لازم تھاجو کہ کئی دن بعد

لکھا گیا۔ڈاکٹر ظفرمرزا کی ڈی جی ٹریڈپالیسی محمد اشرف کیساتھ رابطے کی انکوائری مکمل ہوگئی ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سوالات اٹھنے پر لاعلمی کااظہار کیا،نجی ٹی وی کے مطابق ادویات درآمد کرنے کے فیصلے میں حکومت پریشان ہے اور معاملہ نمٹنانے کیلئے کوششیں شروع کردیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us